نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہلال احمر نے اعلان کیا کہ صیہونی فوج کی جانب سے جمعے کے دن ہونے والے حملوں میں مغربی کنارے اور قدس میں رہنے والے 177 افراد زخمی ہوئے۔ ہلال احمر کے اعلان کے مطابق بیت لحم میں دو جوان جنگی گولیوں کا نشانہ بنے، ان میں سے ایک کے پاوں اور دوسرے کے سینے پر شدید زخم آئے۔ اسی رپورٹ کے مطابق رام اللہ میں 32، ...
ہلال احمر کمیٹی کے سربراہ نے پاکستان و افغانستان کی ہلال احمرکمیٹیوں کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے فوری طور پر امدادی ٹیمیں روانہ کرنے کے لئے ایران کی آمادگی کااعلان کیا ہے۔
ایران کی ہلال احمر کمیٹی کے سربراہ امیر محسن ضیائی نے پیر کے روز اپنے اف ...
ہلال احمر سوسائٹی قم کی خدمات کی قدردانی کی تقریب میں پی ایم ڈی فائل بند ہونے اور آئی اے ای اے کی جانب سے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں میں انحراف نہ پائے جانے کے اعتراف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ آف گورنرز کا حالیہ فیصلہ ایران کے خلاف شرانگیز مہم جوئی کا خاتمہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ بارہ سال قبل ا ...
ہلال احمر ادارے کی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے ایمبيولینس کو جائے وقوعہ پر جانے سے روک دیا۔ ہلال احمر کی رکن نے دیکھا کہ اسرائیلی ایمبيولینس میں لے جانے سے پہلے وہ عورت زمین پر پڑی ہوئی تھی۔
اس درمیان اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعوی کیا کہ متاثرہ خاتون کے پاس چاقو تھا اور اس نے ...
ہلال احمر تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ حمص کے اطراف میں واقع رستن علاقے میں انسان دوستانہ امداد لئے ہوئے 51 ٹرکوں کو بھیجا گیا ہے۔ شام کی ہلال احمر تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ حمص کے اطراف میں واقع رستن علاقے میں انسان دوستانہ امداد لئے ہوئے 51 ٹرکوں کو بھیجا گیا ہے۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق، العہد خبر رسا ...
ہلال احمر کے ترجمان مصطفی مرتضوی نے بتایا کہ اب تک 31 افراد جاں بحق ہوئے اور 79 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
جائے وقوعہ پر ایمبولینس اور امدادی ٹیم موجود ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
برفباری اور سڑک پر جمی برف کی وجہ سے جائے حادثہ پر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے امدا ...
ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے ایران کی جانب سے شام کو 75 ٹن دواؤں اور انسان دوستانہ امدان کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - ایران کے ریڈ کریسنٹ یا ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے ایران کی جانب سے شام کو 75 ٹن دواؤں اور انسان دوستانہ امدان کی اطلاع دی ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے ہلال احمر اد ...
ہلال احمر ادارے کی گاڑیاں بھی شہر تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ فوج نے کہا ہے جب تک فوعہ اور کفریا سے زخمیوں اور بیماروں کا انخلاء نہیں ہو جاتا تب تک مشرقی حلب سے دہشت گردوں اور ان کے اہل خانہ کو نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔